: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کینیڈا،18جولائی(ایجنسی) مغربی کینیڈا میں ایئر شو کے دوران ایک ہوائی جہاز گر کر تباہ ہو گیا جس میں پائلٹ کی موت ہو گئی ہے۔
font-size: 18px; text-align: start;">فوجی ترجمان نے ایک ٹیلی ویژن چینل کو بتایا کہ یہ طیارہ البرٹا کے کولڈ لیک میں ایئر شو کے دوران گر کر تباہ ہو گیاْ۔ اس کے بعد ایئر شو ملتوی کر دیا گیا ۔